لال مسجد آپریشن کیس کی سماعت آج ہوگی Dec 06, 2014 2:54 AM, December 06, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (این این آئی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج واجد علی خان (آج ) ہفتہ کو سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف درج لال مسجد آپریشن کیس کی سماعت کرینگے۔ عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو آج طلب کر رکھا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+