کابینہ کمیٹی برائے جی ایس پی پلس کا اجلاس
لاہور(کامرس رپورٹر)کابینہ کمیٹی برائے جی ایس پی پلس کا 9 واں اجلاس سول سیکرٹریٹ میں وزیر صنعت پنجاب چوہدری محمد شفیق کی زیر صدارت ہوا ۔ وزیرمحنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور ، صوبائی سیکرٹریز اور پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے حکام نے اجلاس میں شرکت کی-چیف ایگزیکٹو آفیسر پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈمحمد الیاس غوری نے شرکاء کو ایجنڈے اور گزشتہ اجلاس کے فیصلوں پر عملدرآمد کے حوالے سے انویسٹمنٹ بورڈکے اقدامات کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی -ا