نومولود کی نعش کھیتوں میں پھینکنے والی کی شناخت ، ملزمہ گھر سے فرار
لاہور( نامہ نگار)رائے ونڈ کے علاقہ میں کھیتوں میں نولولود بچے کی لاش پھینک کر فرار ہونیوالی ملزمہ کی شناخت ہوگئی، پولیس کے چھاپہ مارنے پر ملزمہ گھر کو تالے مار فرار ہوگئی۔ پولیس کے مطابق خاتون کی شناخت ہوئی ہے جو گھر کو تالے لگا کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی ہے۔