تلاش گمشدہ Dec 06, 2014 1:57 AM, December 06, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (پ ر) جماعت الدعوۃ کے اجتماع میں فیصل آباد رہائشی عمر تقریباً 40 سال محمد بشیر عرف پا گم ہو گیا ہے۔ جو کہ بول نہیں سکتا شلوار قمیض اور کالی جیکٹ پہن رکھی ہے جس کسی کو ملے وہ 0322-6275534 پر رابطہ کرے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+