ایرانی مذاکرات کار سعید جلیلی نے جنیوا میں یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ سے ملاقات کی۔ یورپی یونین اور ایرانی مذاکرات کاروں کے درمیان چھ عالمی طاقتوں کی جانب سے تہران کے جوہری پروگرام سے متعلق خدشات پر بات چیت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے ایران کو یورنیم کی افزودگی اور جوہری طاقت کا حصول ترک کرنے پر زور دیا جائے گا جبکہ ایران ان مطالبات کو پہلے ہی مسترد کر چکا ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024