راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) مسلم لیگ ن کے دیرینہ کارکن ملک وحید نے کہا ہے کہ کینٹ کے علاقے کیلئے ایم پی اے ملک منصور افسرکی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ،بطورممبر کنٹونمنٹ بورڈ انہوں نے عوام کی بھرپورخدمت کی ،علاقے سے مسائل کاخاتمہ انکی ہمیشہ اولین ترجیح رہی انہیںراولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی(آر آئی سی)کا اسپیشل مانیٹرنگ انچارچ مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
ملک منصور افسرکو آر آئی سی کا اسپیشل مانیٹرنگ انچارچ مقرر ہونے پر ملک وحید کی مبارکباد
Aug 06, 2024