Waqt News
Friday | August 12, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • سونے کی قیمت میں مزید کمی
  • شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی گرفتاری کے معاملے پر شیخ رشید کا بیان
  • حکومت نے چار شعبوں پر مزید 40 ارب روپے ٹیکس کا بوجھ ڈالنے کے لیے منی بجٹ پر کام شروع کردیا
  • سینیٹر فیصل جاوید کی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
  • وزیراعظم شہباز شریف کی آئندہ ماہ  اہم ممالک کے سربراہان سے رسمی اور شیڈول ملاقاتیں متوقع

پیلوسی 'عالمی امن کی غارت گر ہیں، شمالی کوریا

Aug 06, 2022 | 17:20 5:20 PM, August 06, 2022
  • ویب ڈیسک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
پیلوسی 'عالمی امن کی غارت گر ہیں، شمالی کوریا

شمالی کوریا نے کہا کہ امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی"بین الاقوامی امن اور استحکام کی بدترین غارت گر" ہیں۔ پیانگ یانگ نے ان پر شمالی کوریا مخالف جذبات بھڑکانے اور چین کو مشتعل کرنے کے الزامات بھی لگائے۔امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پیلوسی اس ہفتے کے اوائل میں ایشیا کے اپنے دورے کے دوران جنوبی کوریا کے بعد تائیوان بھی پہنچی تھیں، جس کے بعد چین نے آبنائے تائیوان میں غیر معمولی فوجی مشقیں شروع کر دیں۔ ان میں میزائل حملوں کی تربیت اور جنگی جہازوں سے حملوں کی مشق بھی کی جا رہی ہے۔چین کا کہنا ہے کہ تائیوان اس کا حصہ ہے اور ضرورت پڑنے پر وہ اسے بہ زور طاقت اپنے ملک میں ضم کر لے گا۔جنوبی کوریا کے دورے کے دوران پیلوسی نے شمالی کوریا سے ملحق سرحد کا دورہ کیا اور جنوبی کوریا کے اسمبلی کے اسپیکر کم جن پیا کے ساتھ شمالی کوریا کے جوہری پروگرام پر بھی تبادلہ خیال کیا۔فریقین نے جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک اور امن کے قیام کے لیے اپنی اپنی حکومتوں کی حمایت کرنے سے اتفاق کیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے پریس اور انفارمیشن امور محکمہ کے ڈائریکٹر جنرل جو یونگ سام نے پیلوسی کے کوریائی سرحد کے دورے اور شمالی کوریا مخالف بات چیت کے لیے ان کی مذمت کی۔جو نے ہفتے کے روز جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا، "پیلوسی چین کی جانب سے سخت نکتہ چینی کے باوجود علاقائی امن اور استحکام کو تباہ کرنے کے لیے تائیوان آئی تھیں، اور جنوبی کوریا میں ان کے قیام کے دوران شمالی کوریا کے ساتھ تصادم کا ماحول گرم ہو گیا۔"پیلوسی کو "بین الاقوامی امن اور استحکام کا بدترین غارت گر"  قرار دیتے ہوئے جو نے کہا کہ جنوبی کوریا میں پیلوسی کے رویے نے بائیڈن انتظامیہ کی شمالی کوریا سے متعلق دشمنی کی پالیسی کو واضح طور پر ظاہر کر دیا ہے۔جو نے متنبہ کیا، "اگر وہ سمجھتی ہیں کہ وہ جزیرہ نما کوریا سے بچ کر نکل جائیں گی تو یہ ان کی بہت بڑی بھول ہوگی۔"  انہوں نے مزید کہا، "امریکہ کو پیلوسی کی پھیلائی ہوئی گڑبڑ کی بڑی بھاری قیمت ادا کرنی ہوگی۔" سن 2019 میں اس وقت کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کوریا سرحد کے دورے کے بعد پیلوسی اس مشترکہ سکیورٹی ایریا کا دورہ کرنے والی پہلی اعلی امریکی رہنما ہیں۔ ٹرمپ نے جنوبی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے ساتھ اسی سرحد پر میٹنگ کی تھی۔دنیا کے سب سے زیادہ سخت حفاظت والے سرحدوں میں سے ایک اس سرحد کی نگرانی امریکی قیادت والی اقوام متحدہ کمان اور جنوبی کوریا مشترکہ طورپر کرتے ہیں۔ امریکی صدر اور دیگر اعلی عہدیدار جنوبی کوریا کو سکیورٹی فراہم کرنے کے اپنے وعدے کی توثیق کے لیے اس علاقے کا دورہ کرتے رہے ہیں۔نینسی پیلوسی نے اپنے دورے کے دوران شمالی کوریا کے خلاف کوئی سخت بیان نہیں دیا تاہم انہوں نے جنوبی کوریا کے دورے کی کئی تصاویر ٹویٹ کیں۔شمالی کوریا کی طرف سے اس سال میزائلوں کے متعدد تجربات کے بعد جزیرہ نما کوریا میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ امریکی اور جنوبی کوریائی حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا جوہری ہتھیاروں کے تجربات کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ وہ جوہری سرگرمیوں پر روک لگانے کے حوالے سے بات چیت میں شامل نہیں ہو گا اور اس وقت تک اپنے جوہری پروگرام کی توسیع کرتا رہے گا جب تک امریکہ اس کے خلاف اپنی مخاصمانہ پالیسیاں ترک نہیں کردیتا۔۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک

مشہور ٖخبریں
  • بلھے شاہ کا بتایا ’’بُرا حال‘‘ شروع ہو چکا ہے 

    Aug 11, 2022
  • اسلام آباد ہائیکورٹ:ایف آئی اے کے پی ٹی آئی کو جاری ...

    Aug 10, 2022 | 12:57
  • شیخ صاحب روبہ صحت ہیں!

    Aug 11, 2022
  • شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی گرفتاری کے معاملے پر شیخ ...

    Aug 11, 2022 | 18:40
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • سونے کی قیمت میں مزید کمی

    Aug 11, 2022 | 19:26
  • شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی گرفتاری کے معاملے پر شیخ ...

    Aug 11, 2022 | 18:40
  • حکومت نے چار شعبوں پر مزید 40 ارب روپے ٹیکس کا بوجھ ڈالنے کے ...

    Aug 11, 2022 | 18:12
  • سینیٹر فیصل جاوید کی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو

    Aug 11, 2022 | 17:51
  • وزیراعظم شہباز شریف کی آئندہ ماہ  اہم ممالک کے سربراہان سے ...

    Aug 11, 2022 | 17:42
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • شیخ صاحب روبہ صحت ہیں!

    Aug 11, 2022
  • ایک قدم پیچھے ہٹیں!!!!

    Aug 11, 2022
  • مسلم لیگی رکن نے بلین ٹری منصوبے کو بدنام ترین ...

    Aug 11, 2022
  • بلھے شاہ کا بتایا ’’بُرا حال‘‘ شروع ہو چکا ہے 

    Aug 11, 2022
  •  ’’پانچویں پشت‘‘ کی ابلاغی جنگ 

    Aug 09, 2022
  • 1

    شہبازگل کی گرفتاری اور اظہار رائے کی آزادی کے آئینی تقاضے

  • 2

    دہشت گردی کا مرکز افغان سرزمین 

  • 3

    یوم ِ عاشور اور الحادی قوتوں کے عزائم

  • 4

    شہداء کا تمسخر اڑانے والوں کو  قرار واقعی سزا ملنی چاہیے

  • 1

    جمعرات، 12  محرم الحرام،   1444ھ، 11اگست 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • 14اسلامی جمہوریہ پاکستان کے مقاصد اور ڈائمنڈ ...

    Aug 11, 2022
  • قرآن مجید کا غیر منقوط ترجمہ،ایک محیر العقول ...

    Aug 11, 2022
  • برین ڈرین: کچھ علاج اس کا بھی اے چارہ گراں۔۔۔

    Aug 11, 2022
  • عدالت عظمیٰ : حالیہ بحران و ممکنہ حل

    Aug 11, 2022
  • کشمیر میں استصواب کیلئے یو این او کو خط لکھا جائے 

    Aug 11, 2022
  • اس ملک کو چلنے دیں

    Aug 11, 2022
  • اللہ کرے بہتری کے دن جلد آئیں

    Aug 11, 2022
  • مخدوم احمد محمود اور پیپلز پارٹی 

    Aug 11, 2022
  • یومِ استحصال کشمیر

    Aug 11, 2022
  • میں نے پاکستان بنتے دیکھا

    Aug 11, 2022
  • 1

    بزرگوں کے ساتھ ظلم زیادتی اور ناانصافی کیوں؟ 

  • 2

    پٹرولنگ پولیس کی اصل ذمہ داری

  • 3

    گم کردہ رہ 

  • 4

    آزادی عظیم  نعمت 

  • 5

    نذرِ عقیدت بحضورسیدالشہدا  ؓ

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    کلام الامام (۱)

  • 2

    ....حسین ابن علی جانِ اولیاء 

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 1

    بال جبریل

  • 2

    فرمودہ اقبال

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group