ہندوستان ، مالدیپ کو10 کروڑ ڈالر قرض
نئی دہلی (پی پی آئی) ہندوستان نے مالدیپ کے گریٹر مالے کنیکٹیویٹی پروجیکٹ سمیت مختلف پروجیکٹوں کو وقت پر پورا کرنے کے لئے دس کروڑ ڈالر قرض دے گا۔پی پی آئی کے مطابق ساتھ ہی ملک کی دفاع، سلامتی کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے ایک بحری جہازاور 24 گاڑیاں دینے کے ساتھ 61 جزیروں میں پولیس کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کرنے کے منعاہدہ پر نئی دہلی میں دستخط کئے ہیں۔