بارش ‘بوسیدہ جھونپڑی گرنے سے خاتون زخمی
لاہو(نمائندہ خصوصی)بیدیاں روڈ بارش کے باعث بوسیدہ جھونپڑی گر نے ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بیدیاں روڈ بارش کے باعث بوسیدہ جھونپڑی گرنے سے ایک خاتون ملبے تلے دب کر زخمی ہو گئی ہے ، زخمی ہونیوالی خاتون کی شناخت اللہ رکھی کے نام سے ہوئی ہے۔زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی قانونی کارروائی جاری ہے۔