فیروز والہ : 7ملزم گرفتار ناجائز اسلحہ ‘منشیات برآمد
فیروزوالہ( نامہ نگار) سرکل فیروزوالہ پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر7 افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ناجائز اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔ پولیس نے اس ضمن میں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔