ڈپٹی ڈی ای او ایلیمنٹری فاروق اکبر لغاری کو زنانہ کی ڈی ڈی پاورز تفویض
ملتان(خصوصی رپورٹر) ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلمنٹری فاروق اکبر لغاری کو ڈی ڈی ای او زنانہ کی ڈی ڈی پاورز دے دی گئیں بتایاگیا ہے کہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشنآفیسر زنانہ میڈم نزہت پروین اس وقت عدت کی چھٹیوں پر ہیں جس کی وجہ سے مالی معاملات میں دشواری کاسامنا تھا جس کو نوٹس لیتے ہوئے سی ای او ایجوکیشن ملتان شمشیر خان نے ڈی ڈی ای او مردانہ صدر فاروق اکبر کو فنانشل پاورز دے دیں۔