طالب علم کی پریشانی
مکرمی : میں ایل ایل بی نویں سمسٹر میں ہوں۔ والد نے ساری زندگی حق و سچ کا علم بلند کیے رکھا۔کچھ سال پہلے اُن کا دِل کا آپریشن ہوا۔ یونیورسٹی کے آٹھویں سمسٹرکے واجبات چھتیس ہزار،نویں سمسٹر کے واجبات تیس ہزار اور ہاسٹل واجبات بارہ ہزار بقایا ہیں ۔یونیورسٹی انتظامیہ تنگ کررہی ہے ( ضرورت مند 03455493431 )