مقدمہ قتل میں مطلوب اشتہاری پکڑا گیا
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ صدر بیرونی نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتارکرلیا پولیس کے مطابق ملزم یعقوب نے زمین کے تنازعہ پر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے علی محمد کو قتل کر دیا تھاجس کے سات ساتھی قبل ازیں گرفتارہو کرچالان ہوچکے ہیںاشتہاری سال2021سے تھانہ صدر بیرونی پولیس کو مطلوب تھا۔