عوام نام نہاد لیڈر عمران نیازی مسترد کئے جا چکے ہیں:خواجہ عمران نذیر
لاہور(نیوز رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے قائم مقام صدر خواجہ عمران نذیر اور سیکرٹری اطلاعات عامر خان صبغت اللہ سلطان سمیت دیگر نے کہا ہے کہ عمران نیازی کشمیری شہداءاور ان کے خون کا سوداگر بھی ہے انہی کی وجہ سے کشمیری آج مشکلات کا شکار ہیں۔عوام کو دھوکہ دینے اور مہنگائی میں جھونکنے والے جھوٹے نام نہاد لیڈر عمران نیازی مسترد کئے جا چکے ہیں۔،اور بہت جلد تا حیات نا اہل ہونے والے ہیں۔