بحریہ ٹاﺅن کراچی میں منفرد ترےن برڈ آئےوری چرپی پارک کا افتتاح
لاہور(کامرس رپورٹر)بحریہ ٹاﺅن کراچی میںپاکستان کے منفرد ترےن برڈ آےﺅری کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی۔ گزشتہ روز منعقد ہونے والی اس تقریب میںبحرےہ ٹاﺅن کراچی کے رہائشےوں اور میڈےا کی شخصیات کے ساتھ بحریہ ٹاﺅن کراچی کی مینجمنٹ نے شرکت کی۔ 1.1 اےکڑ رقبے پر پھےلے اس برڈ پارک مےں 46اقسام کے 600سے زائدپرندوںکو رکھا گےا ہے جو پاکستان سمےت دنےا بھر سے لائے گئے ہےں۔ چرپی پارک مےں اےمےزون جنگل کا تاثر قائم کرتی دھند، موسےقی اور لائٹنگ سسٹم لگاےا گےا ہے اور پارک کو بھی اےمےزون جنگل کی طرز پر بناےا گےا ہے ۔چرپی پارک مےں مختلف اقسام کے کےکاٹوز، مکاﺅز، فےزنٹس، فنچز، لوری کےٹس، پےراکےٹس، گرے پےرٹس، بلبل، اےشےائی کوئل، اسٹارلنگ، کنےرےز، فلےمنگوز وغےرہ موجود ہےں۔ بحرےہ ٹاﺅن کراچی پہلے ہی پاکستان کے پہلے انٹرنےشنل سٹےنڈرڈ تھےم پارک، ڈے اےنڈ نائٹزو ڈےنزو، 36ہول گالف کلب، ائےفل ٹاور، کارنےول کو عوام کےلئے لا چکا ہے جبکہ پاکستان کا سب سے بڑا کرکٹ سٹےڈےم ، دنےا کی تےسری بڑی مسجد گرےنڈ جامع مسجداور سےون اسٹار ہوٹل اپنی تکمےل کے آخری مراحل مےں ہےں۔