عامر احمد خان نے ون ونڈوسیل کا دورہ
لاہور(خبرنگار)لاہورڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹرجنرل عامر احمد خان نے ون ونڈوسیل کا دورہ کیا اور سہولتوں کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ڈائریکٹر ون ونڈو رافعہ نذیر نے ڈی جی ایل ڈی اے کے مختلف شعبوں ،دائرہ کار اور طریقہ کارکے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ ڈائریکٹر جنرل نے متعلقہ افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ شہریوں کے کام فاسٹ ٹریک پر کیے جائیں ۔اور شکایات کا بروقت ازالہ کیاجائے۔ون ونڈو سیل پر ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنایاجائے۔