ترکیہ نے سعودی عرب میں اپنے بند سکول دوبارہ کھول دیے
ریاض اگست (اے پی پی):ترکیہ سعودی عرب میں اپنے بند سکول دوبارہ کھول دے گا۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت ریاض میں سعودی وزیر تعلیم سے ترکیہ کے وزیر تعلیم کی ملاقات کے دوران اس بات پر اتفاق کیا گیا ہے کہ ترکیہ سعودی عرب میں اپنے بند سکول دوبارہ کھول دے ۔