علامہ اقبال
تمام سائنس اس یقین پر مبنی ہے کہ کائنات میں نظم و نسق پایاجاتاہے چناچہ جدید سائنس اس مفروضے سے شروع ہوتی ہے اور اگر نہ مفروضہ صحیح ہے تو پھر علم کا صحیح ذریعہ صرف تجربہ اور مشاہدہ ہے۔
(یوسف سلیم چشتی سے ملاقات میں علامہ اقبال کا اظہار خیال)