ڈپٹی کمشنر وہاڑی نے رجسٹری برانچ کو ا ٓن لائن کر دیا
بوریوالا(تحصیل رپورٹر)صارفین کے آ ئے روز اعتراضا ت کو مد نظر رکھتے ہوئے ڈپٹی کمشنر وہاڑی مبین الہی نے رجسٹری ک طریقہ کا ر کو ا ٓن لائن کر دیا گیا ہدایات کے مطابق صارفین صبح نو سے گیارہ بجے تک دستاویزات جمع کروانے کے پابند ہو ں گے ۔