قصبہ گجرات دفتر دیہی مرکز مال میں نائب تحصیلدار میا ں الیاس نے پودا لگایا
قصبہ گجرات(نامہ نگار) قصہ گجرات دفتر دیہی مرکز مال قصبہ گجرات میں گزشتہ روز پودے لگا کر شجر کاری مہم کاآغاز کیا گیا۔ مہم کا آغاز نائب تحصیلدار سرکل قصبہ گجرات میاں الیاس قریشی نے اپنے ہاتھ سے پودا لگا کر کیا نوائے وقت سے بات چیت کرتے ہوئے میاں الیاس قریشی نے کہا کہ پودے ہمیں آکسیجن مہیا کرتے ہیں گرمیوں میں ٹھنڈی چھائوں کیساتھ ماحول کوآلودہ ہونے سے بچاتے ہیں ۔