پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج دن گیارہ بجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں طلب کیاگیا ہے۔
پارلیمنٹ میں مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور بھارتی حکومت کی طرف سے آئین کی شق 370 کو جس کے تحت جموں و کشمیر کو خصوصی حیثیت حاصل تھی ختم کرنے کے اقدام پر بحث کی جائے گی۔