پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں کور کمانڈرز کانفرنس آج ہوگی۔تفصیلات کے مطابق کور کمانڈر کانفرنس جنرل ہیڈ کوارٹر میں منعقد کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کانفرنس میں مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے کے معاملے پر بات چیت ہوگی۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024