خواجہ فرید سنگت کا تعزیتی اجلاس
خواجہ فرید سنگت پاکستان نے عاصم خواجہ کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے انکی مغفرت کیلئے دعا کی ہے۔جبکہ معروف شاعر امین خیال کے انتقال پر بھی گہرے صدمے کا اظہار اور انکے لئے بلندی درجات کی دعا کی گئی تعزیتی اجلاس میں حکیم سلیم اختر، اقبال راہی، فراست بخاری ،توقیر احمد شرف، مجاہد ودلہ، وسیم عباس، حسن بانو ،عاصم خواجہ اور پی آر او جمیل خان نے شرکت کی۔