مسلمانوں کا علمی ورثہ بڑا عظیم اور قابل فخر ہے۔ علم و حکمت کی کوئی شاخ نہیں ہے جس پر ان کی ذہانت اور اجتہاد کا نقش ثبت نہیں۔ یہ مسلمان ہی تھے جنہوں نے صحیح معنوں میں علمی روح پیدا کی اور علوم و فنون کو ان کے اصل راستے پر ڈال دیا۔ علم کا وجود جسے آج کل سائنس کہتے ہیں انہی کا مرہون منت ہے۔
( گھریلو نشست میں علامہ اقبالؒ کا اظہار خیال“)
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024