لاہور(کامرس رپورٹر) ملک میں کسانوں کی آمدنی اور پھلوں اور سبزیوں کی برآمد بڑھانے کے لئے سمیڈا اور پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے اشتراک سے ملتان میں ایگرو فوڈ پراسنگ فیلٹیز کا پراجیکٹ مکمل ہوگیا ہے۔ فوڈ پراسنگ فیلٹیز میں فوڈ پراسنگ کے تحت آم اور امرود کا پلپ(Pulp) تیار کیا جائے گا ٹماٹر کا پیسٹ تیار کیا جائے گا اور تازہ پھلوں اور سبزیوں کی گرینڈنگ اور پیکنگ کی جائے گی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024