صدر آصف علی زرداری کی صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل

Apr 06, 2025

میرپور(بیورورپورٹ)سینئر نائب صدر  پیپلز پارٹی حبیب کوثرنے صدر آصف علی زرداری کی صحت یابی کے لئے پوری قوم سے دعا کی اپیل کی ہے کہ صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری ملک و قوم کا عظیم اثاثہ ہیں انہوں نے پاکستان کو مضبوط و مستحکم بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔ پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر مرد حر نے تمام صوبوں کو متحد کیا۔ایسے نڈر اور بہادر لیڈر کی پاکستان کو اشد ضرورت ہے۔ملک میں جب بھی کوئی بحران آیا ہے انہوں نے چیلنجز سمجھتے ہوئے قوم کو  ہمیشہ بحرانوں سے باہر نکالا ہے۔

مزیدخبریں