ایف بی آر کا انسپکٹر کی حیثیت سے  69 امیدواروں کی تعیناتی کا حکم

Apr 06, 2025

اسلام اباد(نمائندہ  خصوصی ) فیڈرل بورڈ اف ریونیو نے ایف پی ایس سی کی سفارش پر انسپکٹر کی حیثیت سے 69 امیدواروں کی تعیناتی کا حکم جاری کر دیا  ،ان انسپیکٹروں کو ملک کے کسٹم کے مختلف دفاتر میں تعینات کر دیا گیا ہے،ان افسروں سے کہا گیا ہے کہ وہ 21 اپریل تک اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

مزیدخبریں