اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت) انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کی عدالت نے 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمات میں گرفتار پی ٹی آئی کے 88 کارکنان 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
26نومبر احتجاج ، پی ٹی آئی کے 88 کارکن چارروزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
Apr 06, 2025