لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب میں نئے کار واش سٹیشنز بنانے پر پابندی لگا دی گئی۔ محکمہ ماحولیات پنجاب کی جانب سے صوبے میں نئے کار واش سٹیشنز بنانے پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں نئے کار واش سٹیشنز بنانے پر پابندی کے حکم پر عملدرآمد فوری ہو گا۔
خشک سالی: پنجاب میں نئے کار واش سٹیشنز بنانے پر پابندی
Apr 06, 2025