لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ میں دفعہ 144 کے نفاذ کے طریقہ کار کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر، جسٹس فاروق حیدر 7 اپریل کو سماعت کریں گے۔ عدالت نے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کو معاونت کے لیے طلب کر رکھا ہے۔ عدالت نے پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین کو جواب داخل کرانے کے لیے مہلت دی تھی۔
دفعہ 144 نفاذ کے طریقہ کار کے خلاف درخواستیں، سماعت کل ہو گی
Apr 06, 2025