چوہدری کامران خوشی نائب صدر مسلم لیگ ن لاہورڈویژن مقرر
کوٹ رادھاکشن (نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خاں، جنرل سیکرٹری اویس احمد خاں لغاری نے تعلیم یافتہ نوجوان ورکر چوہدری کامران خوشی کو اُن کی پارٹی کیلئے خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے نائب صدر لاہورڈویژن مقرر کر کے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔