تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے چینی بحران رپورٹ کا فرانزک آڈٹ شروع کر دیا ہے ،ایف آئی اے نے سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف جہانگیر ترین کی شوگر ملز کا مالیاتی ریکارڈ حاصل کر لیا ہے جبکہ انکوائری میں شامل دیگر شوگر ملز کے مالیاتی ریکا رڈ کو بھی حاصل کر لیا ہے ۔ اس سلسلے میں جہانگیر ترین نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں کہا کہ ایف آئی اے 10 شوگر ملز کا فرانزک آڈٹ کر رہا ہے ، جس میں 3 شوگر ملز میری ہیں ،ایف آئی اے نے جو ریکار ڈ مانگا ہے وہ دے دیا ہے ،ایف آئی اے کو ریکارڈ تک رسائی دے دی ہے ,انہوں نے کچھ قبضے میں نہیں لیا ،ہم سب ریکارڈ خودفراہم کر رہے ہیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38