سینیٹ سیکریٹریٹ کو 14 اپریل تک دوبارہ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔کورونا وائرس کے باعث سینیٹ سیکریٹریٹ کو کل سے 14 اپریل تک دوبارہ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔سینیٹ سیکریٹریٹ کو محدود عملے کے ساتھ آج ہی کھولا گیا تھا۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024