سیکرٹریٹ گروپ کے ڈائریکٹر کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت
اسلام آباد (خبرنگار)وفاقی حکومت نے سیکرٹریٹ گروپ کے گریڈ 19 کے ڈائریکٹر نیوٹیک عصمت اللہ خان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیاہے۔