رانا عمر نذیر کا ڈیوٹی پر معمور جوانوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
ایمن آباد(نمائندہ نوائے وقت)کروناوائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر کوعمل درآمد کروانے کے لیے ڈیوٹی پر معمور سکیورٹی اداروں کے جوانوں کے ساتھ عقیدت و محبت کا اظہارکرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رانا عمر نذیر نے نیک خواہشات اور جذبات کا اظہار کیا ہے۔