گوجرانوالہ:مویشی چوری کرنے والے4 ملزم‘ایک اشتہاری گرفتار
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )وزیر آباد سرکل کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری مویشی چوری کرنے والے چار ملزمان گرفتار جبکہ ایک اشتہاری ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق وزیر آباد سرکل پولیس کی کاروائیاں جاری ہیں تھانہ سٹی وزیر آباد نے الیاس عرف الیاسا گروہ کے دوارکان گرفتار کرلیے۔