کرونا ‘کرکٹ ٹورنا منٹس ‘گھڑ دوڑ مقابلے ملتوی
لاہور( سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)کرونا وائرس کے خلاف جنگ، شہر میں جاری تمام چھوٹے بڑے کلب کرکٹ ٹورنامنٹس اور لاہور ریس کلب میں ہونے والے ہفتہ وار گھڑ دوڑ مقابلے معطل کردیئے گئے۔ٹیموں کو فیصلے سے آگاہ کردیا گیا۔ تمام کلبز نے کھلاڑیوں کو گھروں میں ٹریننگ کرنے کا پلان دید یاہے۔