Waqt News
Monday | January 25, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • جرمنی کا باہر سے آنے والے مسافروں پر پابندیاں سخت کرنے کا فیصلہ
  • شادی کا میک اپ نادیہ خا ن کا خود کرنے کا انکشاف
  • ایسٹونیا میں پہلی بار ایک خاتون ملک کی وزیر اعظم بن گئی
  • اداکارہ نیمل خاور نے مصطفی عباسی کی نئی تصویر شئیر کر دی
  • پی سی بی میرا موقف آئی سی سی میں پیش کرے: دنیش کنیریا

سبسڈی نہیں مسئلہ چینی کی قیمت کا ہے وہ کیسے بڑھی؟

Apr 06, 2020 8:11 AM, April 06, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
سبسڈی نہیں مسئلہ چینی کی قیمت کا ہے وہ کیسے بڑھی؟

نوائے وقت کے صفحات گواہ ہیں کم از کم گزشتہ ڈیرھ برس میں بذریعہ سائرن درجنوں کالم اشیاء خوردونوش کی بلاتعطل فراہمی اور کم قیمتوں پر دستیابی کے لیے وزیراعظم عمران خان اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ کو اتنے پیغامات اور تجاویز پیش کی گئیں کہ اگر ان میں سے نصف پر کام کیا جاتا تو حقیقی و مصنوعی مہنگائی دونوں پر کسی حد تک قابو ضرور پایا جا سکتا تھا۔ چینی کم نہیں آٹا کم ہو جائے گا ایک ایسا کالم تھا جس میں چینی کی ممکنہ کمی کے مسائل پر کالم اس بحران سے کئی ماہ قبل ہی لکھ دیا گیا تھا۔ پھر چینی کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں، چینی کا بحران بھی پیدا ہوا اور ہر سطح پر حکومت میں موجود افراد ایک دوسرے کو الزام دیتے رہے۔ سیاست دان بھی سیاسی پوائنٹ سکورنگ میں لگے رہے۔ اس دوران بھی حقیقی مسائل نظر انداز ہوتے رہے ہیں۔ سیاسی جماعتوں کا سب سے بڑا مسئلہ یہی ہے کہ وہ سیاسی مخالفت میں بیان بازی کرتے ہوئے عوامی مسائل کو نظر انداز کر دیتے ہیں اور اس سیاسی بیان بازی میں عوامی مسائل بہت پیچھے رہ جاتے ہیں۔ تحقیقاتی رپورٹ بتاتی ہے کہ آٹا بحران وفاقی و صوبائی حکومتوں کی نااہلی کی وجہ سے ہوا۔ اس بحران میں بھی سارا بوجھ عوام نے اٹھایا اور چینی بحران کی وجہ سے بھی سارا بوجھ عوام کو ہی برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔ جب تک اس طاقتور طبقے کے خلاف مناسب نداز میں کارروائی نہیں کی جائے گی عوام کو فائدہ نہیں مل سکتا۔ تین فیصد طبقہ ستانوے فیصد لوگوں کے مستقبل کا فیصلہ کرتا ہے انکی زندگیوں میں مشکلات پیدا کرتا ہے اور اس رپورٹ میں بھی اصل مسئلے کو نظر انداز ہی کیا گیا ہے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ فروری دو ہزار انیس میں چینی سے نکلنے والی قیمت اڑتالیس روپے فی کل تھی چند ماہ میں یہ قیمت اسی روپے فی کلو تک کیسے پہنچی۔ قیمت میں اتنی تیزی سے اضافہ کیوں ہوا، کیسے ہوا اور کس کس نے اس سے فائدہ اٹھایا اور کون کون قیمتوں میں اضافے کے اس گھناؤنے کھیل میں شامل رہا۔ اس پر کوئی کام نہیں ہوا۔ سبسڈی ہر حکومت دیتی ہے اور موجودہ حکومت نے بھی سبسڈی دی اس لیے اصل مسئلہ قیمتوں میں اضافہ ہے۔ چند ماہ میں چینی کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ ہوا حکومتیں اور متعلقہ ادارے سوئے رہے بلکہ اب بھی سوئے ہوئے ہیں۔ حکومت اب بھی سنجیدہ ہے تو اسے اصل مسائل کی طرف آنا ہو گا۔ رپورٹ مرتب ہونا، شائع ہونا اس کا کریڈٹ جس کو مرضی دیں لیکن عوام کو یہ پتہ چلنا چاہیے کہ اشیاء خوردونوش میں مسلسل اضافہ کیوں ہو رہا ہے۔

امریکہ : ایک تہائی سیاہ فام فوجیوں کو نسلی امتیاز کا سامنا ، ٹرمپ دور میں اضافہ ہوا : رپورٹ

اس تحقیقاتی رپورٹ میں وفاقی و صوبائی حکومتوں کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ ہمیں خوشی ہے پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے مشیر اور پرائس کنٹرول کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے ایسی کئی میٹنگز کیں، اصل ذمہ داروں کی نشاندہی کی، مسائل کا حل بتایا اور عوام کی زندگی مشکل بنانے والوں کو تمام ذمہ داروں کے پیش کیا اس کے نتیجے میں عوامی آواز کو دبا دیا گیا۔ مافیا حرکت میں آیا اور اشیا خوردونوش کی قیمتوں پر آواز اٹھانے والے کے بارے من گھڑت اور جھوٹی کہانیاں جانے کس کس کو سنائی گئیں اور عوامی کی آواز اٹھانے والے کو سزا سنا دی گئی۔ خوشی ہے کہ جو موقف ہم نے اپنی حیثیت میں رہتے ہوئے اٹھایا تھا آج ایک بڑی تحقیقاتی رپورٹ اسے سچ ثابت کر رہی ہے لیکن اس میں بھی عوامی مسئلے کو نظر انداز کیا گیا ہے۔

کورونا علامات کے حوالے سے ایک اور حیران کن تحقیق

اب اس بحران کی رپورٹ منظر عام پر آئی ہے تو حقیقت کھل کر سامنے آ گئی ہے اس رپورٹ میں ان تمام طاقتوروں ہے نام شامل ہیں جو قوم کے ہمدرد بھی ہیں، ملک و قوم کے مستقبل کے فیصلوں کی ذمہ داری بھی ان کے پاس رہتی ہے۔ قیمتوں کے اتار چڑھاؤ میں یہ ہمیشہ حصہ دار رہتے ہیں اور ان کے لیے کوئی حکومت معنی نہیں رکھتی یہ سب کاروبار میں ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہیں یا ان کے کاروبار کسی حکومت کے محتاج نہیں ہوتے۔ ہم کسی کا نام نہ بھی لکھیں قارئین کو سب کا علم ہے۔ اخبارات و ٹیلی ویڑن کے ذریعے آپ تک ان تمام کے نام گرامی پہنچ چکے ہیں۔ مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ ہمارے دور میں تین ارب روپے کی سبسڈی گرانٹ ہوئی اور ن لیگ کے چار سال کے دوران بائیس ارب روپے کی سبسڈی دی گئی۔ برآمد ہونے والے چینی سے طاقتور اوربااثر لوگوں نے فائدہ اٹھایا۔

پرنٹ لائن

میاں شہباز شریف نے بھی تحقیقاتی رپورٹ پر کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ کسی بھی کارروائی سے پہلے اعلیٰ سطح کے کمیشن کی جانب سے مفصل فرانزک آڈٹ کے نتائج کا منتظر ہوں جو پچیس اپریل تک مرتب کر لیے جائیں گے۔ یہ نتائج کے سامنے آنے کے بعد بھی طاقتور گروہ عوامی مفادات کا خون کر کے منافع سمیٹنے کے قابل نہیں رہے گا۔

ہمیں آج بھی وزیراعظم عمران خان سے امید ہے کہ وہ اس رپورٹ کے سامنے آنے کے بعد چہروں کو دیکھنے کے بجائے حقائق کو دیکھتے ہوئے فیصلہ کریں گے۔ رپورٹس تو ماضی میں بھی بنتی رہی ہیں عمران خان کو عوام نے تبدیلی کے نام پر ووٹ دیا ہے۔ حقیقی تبدیلی یہی ہو گی جب آٹا اور چینی بحران کے ذمہ داروں اس کے ذریعے مالی فائدہ حاصل کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی۔ مالی فائدہ حاصل کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے ساتھ ساتھ انتظامی عہدوں پر سستی اور نالائقی کا مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف بھی ایکشن لینا ضروری ہے۔ انتظامی عہدوں پر ناکام افراد کی مسلسل موجودگی ایسے بحرانوں کا باعث بنتی ہے۔ یہ رپورٹ ایسی نہیں کہ اسے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی طرح دبا دیا جائے گا۔ تحقیقاتی رپورٹ سامنے آنے کے بعد حکومت کا اصل امتحان شروع ہو چکا ہے۔ ابتدائی رپورٹ کو دیکھتے ہوئے سارا بوجھ حکومت پر ہے۔ یہ بوجھ ایک ہی طریقے سے اترتا ہے اور وہ طریقہ سادہ لیکن مشکل ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ وزیراعظم اس بارے کیا فیصلہ کرتے ہیں لیکن یہ یاد رکھیں رپورٹ کو دبایا گیا تو اس بوجھ تلے حکومت کے دبنے کا آغاز ہو جائے گا۔ حکومت کے لیے یہ مشکل ہو گا کہ وہ اس بحران کے ذمہ داروں کو ساتھ بھی رکھے اور چلتی بھی رہے۔

وسائل کا رخ جنوبی پنجاب کی طرف موڑ دیا: عمران خان
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

محمد اکرم چوہدری


مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
متعلقہ خبریں
  • چینی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہو گیا

    Jan 06, 2021 | 19:34
  • چینی صوبہ ہوبے میں مسلسل 35 ویں دن بھی کرونا وائرس کا کوئی کیس ...

    May 09, 2020 | 14:00
  • سپریم لیڈر کی دولت کرونا سے متاثرہ عوام پر خرچ کی جائے: ...

    Apr 14, 2020 | 11:18
  • حکومت کا پیٹرولیم مصنوعا ت کی قیمتوں پر نظرثانی کافیصلہ، ...

    Jun 26, 2020 | 22:46
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • جرمنی کا باہر سے آنے والے مسافروں پر پابندیاں سخت کرنے کا ...

    Jan 25, 2021 | 15:38
  • ایسٹونیا میں پہلی بار ایک خاتون ملک کی وزیر اعظم بن گئی

    Jan 25, 2021 | 15:29
  • این سی او سی کا کورونا مریضوں کا علاج یقینی بنانے کے لیے ...

    Jan 25, 2021 | 15:17
  • امریکی میزبان لیری کنگ 87سال کی عمر میں انتقال کر گئے

    Jan 25, 2021 | 15:10
  • امریکہ میں گزشتہ ہفتے مزید 9 لاکھ کارکن بے روزگار

    Jan 25, 2021 | 15:05
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عظمت حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ!!!!

    Jan 25, 2021
  • براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

    Jan 25, 2021
  • ’’عیسیٰ ابنِ مریمؑ نُوں ، کد تِیکر ، میں ...

    Jan 24, 2021
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • 1

    بہتر ہے جوبائیڈن انتظامیہ امن عمل کا سلسلہ وہیں سے شروع کرے جہاں ٹرمپ چھوڑ کر گئے

  • 2

    پلوامہ حملہ، شیوسینا نے بھی بھانڈہ پھوڑ دیا

  • 3

    ترکی : پاکستان کیلئے بحری جہاز کی تیاری

  • 4

    عوام کو دل خوش کن رپورٹوں کی نہیں‘ مہنگائی میں کمی کے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے

  • 5

    آرمی چیف سے  امریکی ناظم الامور کی ملاقات

  • 1

    پیر ‘  11؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  25؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • May  God  Protect  Our  Troops  (1)

    Jan 25, 2021
  • بھارت میں دہشتگرد تنظیمیں اور سرپرست حکومت

    Jan 25, 2021
  • ندیم افضل چن کا سیاسی مستقبل

    Jan 25, 2021
  • براعظم افریقہ ۔ہندو انتہا پسندی کی زد میں ! 

    Jan 25, 2021
  • افواہوں کی ہوائیاں 

    Jan 25, 2021
  • شخصیت کا اثر

    Jan 25, 2021
  • اکرم سحر فارانی

    Jan 25, 2021
  • سعادت حسن منٹو کی 65ویں برسی

    Jan 25, 2021
  • بھارتی یوم جمہوریہ ، کشمیر یوں کیلئے یوم سیاہ

    Jan 25, 2021
  • پاکستان میں جمہوریت کا سفر

    Jan 25, 2021
  • 1

    وزیر داخلہ اور چیئرمین ’’نادرا‘‘ نوٹس لیں

  • 2

    بارانی علاقوں میں پھلدار پودوں کے باغات کا مسئلہ

  • 3

    اسلامی تاریخی ورثہ کی حفاظت کی جائے

  • 4

    پاکستانی طرز سیاست کی جنگ 

  • 5

    بک شیلف …… ناموں کا خزانہ

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 3

    ایثارووفاء

  • 4

    دعوت وتربیت 

  • 5

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    وحدت

  • 3

    حمایت

  • 4

    امید 

  • 5

    زندگی

  • 1

    علامہ اقبال کے خطبہ

  • 2

    شمع 

  • 3

    لذت

  • 4

    یورپی 

  • 5

    غضب

منتخب
  • 1

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 4

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • 5

    براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    گوگل کا موبائل پر سرچنگ کی سہولت میں تبدیلی کا فیصلہ

  • 2

    مولانا فضل الرحمان بند گلی میں جا رہے ہیں وہ ہاتھ ملتے رہ جائیں گے:شیخ رشید

  • 3

    2 ارب 87 کروڑ سے زائد مالیت کا تقریبا 40 کلو سونا پکڑا گیا

  • 4

    تحریک عدم اعتماد کو شکست دیں گے، بلاول وزیراعظم کوسلیکٹڈ کہنا بند کر دیں: شاہ محمود

  • 5

    اپوزیشن کو اندازہ نہیں مقابلہ عمران خان سے ہے، چالوں‌کے باوجوداین آر او نہیں ملے ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group