Waqt News
Monday | January 25, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • مولانا فضل الرحمان بند گلی میں جا رہے ہیں وہ ہاتھ ملتے رہ جائیں گے:شیخ رشید
  • اپوزیشن کو اندازہ نہیں مقابلہ عمران خان سے ہے، چالوں‌کے باوجوداین آر او نہیں ملے گا: شہباز گل
  • گوگل کا موبائل پر سرچنگ کی سہولت میں تبدیلی کا فیصلہ
  • تحریک عدم اعتماد کو شکست دیں گے، بلاول وزیراعظم کوسلیکٹڈ کہنا بند کر دیں: شاہ محمود
  • جنوبی افریقہ کیخلاف17رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

لاک ڈائون

Apr 06, 2020 7:03 AM, April 06, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
لاک ڈائون

دنیا بھر میں کرونا وارکی وجہ سے لاک ڈائون کی صورتحال درپیش ہے اور صورتحال کچھ اس طرح کی ہے کہ

ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز

نہ کوئی بندہ رہا نہ کوئی بندہ نواز

ہر طرف اور ہر سو ہو کا عالم ہے حیرت کی بات یہ ہے کہ ہر وقت مصروفیت اور وقت نہ ملنے کا رونا رونے والے بھی کرونا کے شکنجے میں جکڑے نظر آتے ہیں گویا پوری دنیا کے معمولات کو وک اور بند کر کے دنیابنانے والے نے ایک بار واضح کر دیا ہے کہ ’’جس کی دنیا اسی کی مرضی‘‘ اب ہم لاکھ دعوے کرتے رہیں کہ ہمارے پاس جدید ٹیکنالوجی ہے اعلیٰ دماغ ہے خوبصورت جسم ہے، طاقت اور توانائی ہے غرور اور تکبر ہے، نخرے اور ادائیں ہیں حسن اور امارت ہیں دولت اور آسائشیں ہیں سبھی کچھ الٹ پلٹ ہو کے رہ گیا ہے۔ کچھ ممالک میں کرونا نے بھرپور وار کیا ہے اور امریکی صدر ٹرمپ بھی دم درود کا قائل ہو گیا ہے۔ عبادت گاہیں اور مسجدیں ویران ہونے سے روح بلالی اور نمازیوں کے نہ ہونے کا رونا بھی رویا جا رہا تھا خوشی اور انسباط کی خبر یہ ہے کہ بیت اللہ کا محدود طواف شروع ہو گیا ہے اور روضہ رسول ﷺ پر حاضری کا پروانہ بھی لوگوں کو مل گیا ہے خدا کرے کہ آنے والے دنوں میں صورت حال اور بہتر ہو اور اللہ اپنی مخلوق پر پھر سے راضی ہو اور مخلوق خدا بھی راضی بہ رضا ہوتی نظر آئے۔ ابھی تو ہم صرف اذانیں دے کر رسم بلالی ادا کر رہے ہیں سجدوں کا خشوع و خضوع بھی تو درکار ہے۔ ابھی بھی فرقہ بندی اور تفرقہ بازی میں الجھے ہوئے ہیں بھیڑ چال کا شکار ہیں جبکہ موجودہ صورتحال ایک قوم بننے کا تقاضہ کر رہی ہے۔

 شہری دوران سفر ضروری دستاویزات ہمراہ رکھیں ، ایس ایس پی آپریشنز

چین اس کڑی صورت حال میں بھی سچا دوست ثابت ہو رہا ہے وینٹی لیٹر اور ماسک کی امداد دے رہا ہے لیکن کیا ہی اچھا ہو کہ حق بحق دار رسید کے مصداق اس کا صحیح استعمال بھی ہو۔ کہنے والے کہہ رہے ہیں کہ ڈاکٹروں کو دیئے جانے والے ماسک وزراء اور مشیروں کے چہروں پر سجے نظر آ رہے ہیں۔

جیسی حکومت ویسے عوام کے مصداق یہ بھی المیہ سامنے آیا ہے کہ صبح کو مستحقین کو دی جانے والی امداد کی اشیاء شام کو دکانوں پر سجی نظر آتی ہیں (واللہ اعلم بالصواب) حکومت کی طرف سے کرونا فنڈ کا اجراء کر دیا گیا ہے اس سے قبل ڈیم فنڈ قائم ہوا جس کے نتائج اور اثرات ابھی تک مشکوک ہیں لہٰذا کرونا فنڈ کا استعمال بھی شفاف ہوا تو کچھ بات بنے گی ورنہ تو عوام کرونا ٹیکس کی بھی امید لگائے بیٹھے ہیں۔ آٹا اور دیگر اشیاء کا مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں سے جب تک آہنی ہاتھوں سے نہیں نبٹا جائے گا اس وقت تک لاتوں کے بھوت باتوں سے مانتے نظر نہیں آتے۔

پاکستانی سائنس دانوں نے ممباسہ گھاس متعارف کرائی 

حکومت اور اپوزیشن کے اراکین اسمبلی اپنے حلقوں میں جانے عوام کا حال پوچھنے اور ان کی مالی اور اخلاقی امداد کرنے کی بجائے اپنی جانیں بچانے کے لیے قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ اللہ ان قوم کے لیڈروں کو بھی کچھ ہدایت حوصلہ اور جذبہ عطا کرے اور یہ الیکشن کے دنوں کی طرح وبا کے دنوں میں بھی اپنی محبتیں نچھاور کرتے نظر آئیں۔ ویسے بھی وبا کے دنوں میں محبتیں عام کرنے کی ضرورت ہے۔ ایسے میں جب ہر شخص تنہائی کا شکار ہے اور افسردہ ہے اور فضا سوگوار ہے محبت کے جذبے کو عام کرنے کی ضرورت ہے ان وبا کے دنوں میں ہاتھ ملانے کی ممانعت ہے۔ دلوں کو جوڑنے اور دلوں سے دل ملانے پر تو کوئی پابندی نہیں ہے یہ وبا کے دن دعا اور دوا کے دن ہیں وہ جو سمیع الدعا ہے سب کی سنتا ہے اور ستر مائوں سے زیادہ اپنی مخلوق سے پیار کرتا ہے سو اب مخلوق کا بھی یہ فرض ہے کہ وہ دن رات اپنے خالق کی حمد و تسبیح کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے آپ کو بدلنے کا بھی جتن کرے آج ہر شخص جو اپنے گھر میں نظر بند ہے اور آزاد پنچھی کی طرح پھر سے کھلی فضا میں اڑنا اور پھرنا چاہتا ہے تو وہ آزادی اور غلامی کا فرق بھی محسوس کرے آج ساری دنیا مقبوضہ کشمیر کے لاک ڈائون کے ساتھ اظہار یکجہتی منانے پر مجبور ہیں تو دوسروں کی مجبوریوں کا احساس کرتے ہوئے آسانیاں تقسیم کرنے کا فارمولا بھی استعمال کرے۔

  مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول 

خدا کرے کہ پھر سے دنیا کی رونقیں بحال ہوں خلق خدا پھر سے قدرت کی نعمتوں سے لطف اندوز ہو ، رنگوں پھولوں، تتلیوں اور جگنوئوں کے فطرتی مناظر دل و نظر کو بھلے لگیں۔ لوگوں کی جان مال اورصحت میں بے برکتی کی بجائے برکتوں کا نزول ہو وبا اور خزاں کے دن ختم ہوں اور بہار کے رنگوں سے ویرانوں میں بہار آئے۔

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے

وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو

خدا کرے میرے ایک بھی ہم وطن کیلئے

حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
متعلقہ خبریں
  • بھارت : لاک ڈاؤن میں مزید 18 مئی تک توسیع کا اعلان

    May 02, 2020 | 14:07
  • پاک بحریہ کی ملک میں کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی صورتحال سے ...

    May 02, 2020 | 11:24
  • کورونا کیسز،لاہور اور گوجرانوالہ کے مزید علاقوں میں سمارٹ ...

    Jan 18, 2021 | 12:35
  • آئرلینڈ میں12جنوری تک لاک ڈائون کا فیصلہ

    Dec 23, 2020 | 12:07
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • مولانا فضل الرحمان بند گلی میں جا رہے ہیں وہ ہاتھ ملتے رہ ...

    Jan 24, 2021 | 16:05
  • اپوزیشن کو اندازہ نہیں مقابلہ عمران خان سے ہے، چالوں‌کے ...

    Jan 24, 2021 | 15:55
  • گوگل کا موبائل پر سرچنگ کی سہولت میں تبدیلی کا فیصلہ

    Jan 24, 2021 | 15:42
  • تحریک عدم اعتماد کو شکست دیں گے، بلاول وزیراعظم کوسلیکٹڈ ...

    Jan 24, 2021 | 15:38
  • جنوبی افریقہ کیخلاف17رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

    Jan 24, 2021 | 15:26
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ’’عیسیٰ ابنِ مریمؑ نُوں ، کد تِیکر ، میں ...

    Jan 24, 2021
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • مہنگائی کم نہیں ہو گی، حکومت آمدن بڑھائے، فواد ...

    Jan 23, 2021
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • 1

    عوام کو دل خوش کن رپورٹوں کی نہیں‘ مہنگائی میں کمی کے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے

  • 2

    آرمی چیف سے  امریکی ناظم الامور کی ملاقات

  • 3

    مذہبی مقامات کے تحفظ کیلئے  جنرل اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

  • 4

    یہی پالیسی برقرار رہی تو حکومت کیلئے پی ڈی ایم کی تحریک غیرمؤثر بنانا مشکل ہو ...

  • 5

     آرمی چیف کا دورۂ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز

  • 1

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ریکو ڈک کیس۔ پاکستان کو 6ارب ڈالر جرمانہ

    Jan 24, 2021
  • مہنگائی کا جن قابو کریں

    Jan 24, 2021
  • حقیقی احتساب کا خواب … !! 

    Jan 24, 2021
  •  براڈشیٹ اور فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات 

    Jan 24, 2021
  • پولیس اور سیاست

    Jan 23, 2021
  •  استحکام پاکستان 

    Jan 24, 2021
  •  پی سی سی سی ، ایپٹما اور وزیر اعظم کا اعلان کردہ ...

    Jan 24, 2021
  • تعلیم کا عالمی دن

    Jan 24, 2021
  • کریمہ بلوچ ، انسانی حقوق کی کارکن یا دہشت گرد؟

    Jan 24, 2021
  • ریڈیوپاکستان کی اہمیت … نہ جانیں سیاست دان نہ ...

    Jan 24, 2021
  • 1

    بارانی علاقوں میں پھلدار پودوں کے باغات کا مسئلہ

  • 2

    اسلامی تاریخی ورثہ کی حفاظت کی جائے

  • 3

    پاکستانی طرز سیاست کی جنگ 

  • 4

    بک شیلف …… ناموں کا خزانہ

  • 5

    قرآن مجیدکو بطور لازمی مضمون پڑھانے کے اقدامات کئے جائیں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 2

    ایثارووفاء

  • 3

    دعوت وتربیت 

  • 4

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 5

    جذبہء محبت

  • 1

    حمایت

  • 2

    امید 

  • 3

    زندگی

  • 4

    پوچھتا 

  • 5

    اعتماد

  • 1

    لذت

  • 2

    یورپی 

  • 3

    غضب

  • 4

    آج 

  • 5

    گنگا

منتخب
  • 1

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 2

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    لاہور:ضلعی انتظامیہ کا کھوکھر پیلس میں آپریشن، 13 دکانیں اورعارضی جھونپڑیاں مسمار

  • 2

    بھارتی یوم جمہوریہ سے 2 دن پہلے دلی میں پاکستان زندہ باد کےنعرے ، 6 افراد گرفتار

  • 3

    اپوزیشن قیادت تاحیات نااہلی اور عمرقید سے بچ گئی تو غنیمت ہوگی:فواد چوہدری

  • 4

    بزدار صاحب پنجاب نہیں، آپ کے رشتے دار اور فرنٹ مین ترقی کر رہے ہیں: عظمی بخاری

  • 5

    سرینگر: شہید نوجوانوں کے والدین کی دہائی عالمی میڈیا تک پہنچ گئی

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group