Waqt News
Saturday | January 23, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • عالمی قوتیں ملک کے امن کو سبوتاژ اور سی پیک کو نقصان پہنچانا چاہتی ہیں.وزیرداخلہ شیخ رشید احمد
  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے.محکمہ موسمیات
  • اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
  • جنوبی افریقہ ایک مضبوط ٹیم ہے جس کے خلاف کامیابی کے لیے تمام کھلاڑیوں کو سخت محنت کرنا ہوگی۔ اظہر علی
  • ورلڈ بینک پاکستان میں کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت فائیو جی ، لڑکیوں اور لڑکوں کی تعلیم ،صحت، سبز اور صاف پاکستان اور گڈ گورننس پر توجہ ...

عمران خان کا جرأت مندانہ اقدام، ذمہ دار کڑے احتساب کے مستوجب

Apr 06, 2020 4:31 AM, April 06, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
عمران خان کا جرأت مندانہ اقدام، ذمہ دار کڑے احتساب کے مستوجب

آٹا چینی بحران پر وزیراعظم رپورٹ منظر عام پر لے آئے،کئی حکومتی شخصیات بھی ملوث

چینی اور آٹا کے ماضی قریب کے بحرانوں کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ، ان بحرانوں کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ وزیراعظم نے پبلک کر دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ چینی کے بحران کے بڑے بینی فشریز وہ تھے جن کا سیاسی اثرورسوخ تھا اور وہ فیصلہ سازی میں بھی شامل تھے۔وزیراعظم عمران خان نے آٹے کے بحران اور قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے گندم ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت کی تھی۔پاکستان میں جنوری اور فروری میں گندم کے بحران کے باعث آٹے کی قیمت 70 روپے فی کلو ہو گئی تھی۔ چینی بارے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومت کی چینی پر دی جانے والی سبسڈی کا بڑاحصہ بااثر شخصیات کے حصے میں آیا ، جہانگیر ترین گروپ نے چینی پر دی جانے والی کل سبسڈی کا 22 فیصد حاصل کیا،وفاقی وزیر خسرو بختیار کے بھائی عمر شہریار کے گروپ نے 35 کروڑ سے زائد، شریف گروپ نے 1 ارب 40 کروڑ جبکہ اومنی گروپ نے 90 کروڑ روپے سے زائد کی سبسڈی حاصل کی۔آٹے کے حوالے سے تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی نااہلی بھی آٹا بحران کی بڑی وجہ بنی۔وزیر اعظم کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے ٹوئٹ میسج میں کہا ہے کہ انکوائری کمیٹی کی سفارش پر ایک انکوائری کمشن بنا دیا گیا ہے جو فرانزک آڈٹ کر رہا ہے کمشن25اپریل تک یہ آڈٹ مکمل کر کے حکومت کو رپورٹ جمع کرائے گا۔وزیراعظم نے مزید 10شوگر ملزکا فرانزک کرانے کی ہدایت کردی ہے۔

اورنگی ٹاون ‘ چھت سے گر کر  33سالہ نوجوان جاں بحق

پاکستان میں کئی حوالوں سے کمیشن کمیٹیاں اور بورڈ بنتے رہے، ان میں سے کئی رپورٹس یا سفارشات کبھی سامنے نہ آ سکیں، خصوصی طور پر ایسے معاملات جن میں حکومت یا حکومت سے وابستہ افراد کی طرف انگلی اُٹھ سکتی تھی۔ کئی رپورٹس پر قومی مفادات پر زد پڑنے کے خدشے کا جواز پیش کرتے ہوئے پردہ ڈال دیا گیا۔ ان میں ایک پاکستان کو دولخت کرنے کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لیے حمود الرحمن کمیشن کی رپورٹ بھی شامل ہے۔ یہ رپورٹ سرکاری طور پر کبھی سامنے نہیں آ سکی۔ ایبٹ آباد کمشن رپورٹ بھی ماضی کی گرد میں دب رہی ہے۔ پیپلز پارٹی کے گزشتہ سے پیوستہ دور میں یو این او سے بینظیر بھٹو قتل کیس کی انکوائری کرائی گئی۔ اس کی رپورٹ بھی منظر عام پر نہیں آئی۔ لیاقت علی خان ، قتل اور جنرل ضیاء الحق اور ان کے 30 ساتھیوں کی جہاز کریش میں شہادت کے حوالے سے شواہد کبھی قوم کے سامنے نہیں آ سکے۔

  احتساب کا عمل مایوس کن قوم کی لوٹی رقم واپس نہ آسکی‘ثروت اعجازقادری 

آٹا اور چینی کے بحران پر وزیر اعظم عمران خان نے کمیٹی بنائی تو ماضی کے تناظر میں قیاس آرائیاں ہونے لگیں کہ اول تو کمیٹی رپورٹ کی تیاری میں اس قدر تساہل سے کام لے گی کہ جب تک رپورٹ مرتب ہو گی لوگوں کے حافظے سے یہ بحران محو ہو چکا ہو گا اور اگر رپورٹ بروقت بن بھی گئی تو حکومت اسے جاری کرنے کا رسک نہیں لے گی کیونکہ اس بحران میں کچھ وزرا بیوروکریٹس اور مشیروں کے نام لئے جا رہے تھے۔ اول تو رپورٹ تاخیر کا شکار نہیں ہوئی دوسرے وزیر اعظم عمران خان نے ماضی کی روایات توڑتے ہوئے قطع نظر اس کے کہ اس رپورٹ سے ان کو سیاسی نقصان ہو سکتا ہے بڑی جرأت سے رپورٹ میڈیا کو جاری کر دی۔

جناح اسپتال کے ملازمین کا  اپ گریڈیشن اور پرموشن کا مطالبہ

ذخیرہ اندوزی آٹے چینی کی ہو یا کسی بھی چیز کی اس میں براہِ راست حکومتی شخصیات اور بیوروکریسی ملوث نہ ہو تو بھی کہیں نہ کہیں ان کا تساہل اور غفلت کا عمل دخل ضرورت ہوتا ہے۔ کسی کی غفلت اور نااہلی سے ایسا بحران پیدا ہو جائے جس سے ایک طبقے کو فاقہ کشی سے دوچار ہونا پڑے، لوگوں کی زندگی کے لالے پڑ جائیں ، ایسے ذمہ داران کے خلاف تادیبی کارروائی ضروری ہے۔ اگر بحران کسی نے منافع خوری کے لیے پیدا کیا تو یہ انسانیت کے خلاف جرم ہے۔ جو دہشتگردی سے کم نہیں۔ ایسے لوگوں کو ہر صورت عبرت کا نشان بنانے کی ضرورت ہے۔ اگر آج کے قوانین اس کی اجازت نہیں دیتے تو قانون سازی کی جا سکتی ہے۔ جو لوگ ایسی قانون سازی کی مخالفت کریں وہ خود بخود قوم کے سامنے ایکسپوز ہو جائیں گے۔

فوڈ ڈلیوری کی آڑ میںلوٹ مار کی ویڈیومنظرعام پر آگئی

قوم ہمیشہ ذخیرہ اندوزوں ، ناجائز منافع خوروں اور مافیا کے خلاف واویلا کرتی ہے۔ ہر حکومت کی طرف سے ایسے لوگوں کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کے اعلانات ہوتے ہیں مگر نتیجہ آج تک صفر جمع صفر برابر صفر ہی نکلا ہے۔ عمران خان نے جس دلیری سے اور دوٹوک انداز میں رپورٹ جاری کر دی ، امید کی جا سکتی ہے کہ بحران میں ملوث لوگوں کو کسی صورت معاف نہیں کریں گے۔ عمران خان ایسا کر گزرتے ہیں تو قومی ہیرو کا درجہ پائیں گے اور پاکستان مستقلاً ذخیرہ اندوزوں سے نجات حاصل کر لے گا۔ ادارے اہمیت رکھتے ہیں۔ شخصیات آتی جاتی رہتی ہیں، عمران خان نے ہمیشہ کرپشن کے حوالے سے زیرو ٹالرنس دکھائی۔ جس پر انہیں عوامی سطح پر پذیرائی ملی۔ سینٹ انتخابات میں انہوں نے خیبر پی کے سے تعلق رکھنے والے بیس ارکان کر کرپشن کے الزام پر نکال باہر کیا تھا۔

پاکستان میں کینسر کی شرح میں ہولناک اضافہ 

جن لوگوں کے نام اب انکوائری میں سامنے آئے ہیں ان کو یقیناً صفائی کا موقع ملے گا۔ اگر ان میں سے کسی نے کچھ نہیں کیا تو وہ سرخرو ہو کر نکلے گا مگر یہ ممکن نہیں کہ آٹے کے بحران نے خود بخود سراٹھا لیا ہو، چینی پر اپنے آپ منافع کروڑوں روپے کی صورت میں ان کے اکائونٹس میں آ گیا ہو۔ جہانگیر ترین اور مونس الٰہی نے اپنی طرف سے وضاحت جاری کی ہے دیگر کو بھی ایسی وضاحتوں کا حق حاصل ہے تاہم دودھ ا دودھ اور پانی کا پانی اس حوالے سے کیس چلنے کے بعد ہی ہو گا۔ یہ کیس ممکنہ طور پر کمیشن کی رپورٹ کے بعد بن سکے گا۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

اداریہ


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • وزیراعظم عمران خان کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات

    Jan 06, 2021 | 17:14
  • اپوزیشن عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی، وزیراعظم اپنی مدت ...

    Aug 22, 2020 | 15:37
  • وزیر اعظم عمران خان ضلع خیبر پہنچ گئے

    Aug 13, 2020 | 15:39
  • وزیراعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے

    Jan 09, 2021 | 13:58
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • عالمی قوتیں ملک کے امن کو سبوتاژ اور سی پیک کو نقصان پہنچانا ...

    Jan 22, 2021 | 23:00
  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور ...

    Jan 22, 2021 | 22:33
  • اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

    Jan 22, 2021 | 21:48
  • جنوبی افریقہ ایک مضبوط ٹیم ہے جس کے خلاف کامیابی کے لیے تمام ...

    Jan 22, 2021 | 20:03
  • ورلڈ بینک پاکستان میں کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت فائیو ...

    Jan 22, 2021 | 19:43
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  •  پاک جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کا شماریاتی اور ...

    Jan 22, 2021
  • غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ...

    Jan 21, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • 1

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 2

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 3

    وزیر اعلیٰ کا ساہیوال ڈویژن  کیلئے بڑا ترقیاتی پیکیج

  • 4

    اس کیس کا چھ سال تک فیصلہ نہ ہونے سے ہی مخالفانہ سیاست کو ہوا ملی ہے

  • 5

    سی پیک صحیح سمت کی جانب گامزن

  • 1

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • ’’نئی امریکی حکومت سے وابستہ توقعات‘‘

    Jan 22, 2021
  • ایک سابق بیورکریٹ کی حسرت ِ ناکام اور حکیم محمد ...

    Jan 22, 2021
  •  اسلام آباد کی سیاست کا باب

    Jan 22, 2021
  • حقیقی جمہوریت کے علمبردار 

    Jan 22, 2021
  • مٹکے سے دریا کی کہانی 

    Jan 22, 2021
  • سلمیٰ ہمایوں کا بطور صدر بہبود ایسوسی ایشن انتخاب

    Jan 22, 2021
  • ’’خواتین -eکامرس کے میدان میں سرگرم‘‘

    Jan 22, 2021
  • وعدے کیا ہوئے 

    Jan 22, 2021
  • عمران خان کا مناظرے کا چیلنج

    Jan 22, 2021
  • 1

      سیاسی راستے

  • 2

     محصورین بنگلہ دیش کے لئے ہر ممکن مدد کا قدم اٹھائیں

  • 3

    نام کتاب: گائوں سے پارلیمنٹ تک

  • 4

    ریلوے حکام توجہ دیں 

  • 5

    کوڑے پھینک رہے ہیں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دعوت وتربیت 

  • 2

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 3

    جذبہء محبت

  • 4

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 5

    صبر 

  • 1

    اعتماد

  • 2

    اشتیاق نگاہیں

  • 3

    عوام 

  • 4

    ثقافت

  • 5

    دنیا 

  • 1

    گنگا

  • 2

    ارمغانِ حجاز

  • 3

    مایوسی 

  • 4

    انقلاب

  • 5

    اسلام 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    صدر پیوٹن1.37ارب ڈالر محل کے مالک ہیں، روسی اپوزیشن لیڈر

  • 2

    بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ،مسلم لیگ(ن) نے وزیراعظم عمران خان کے مستعفی ...

  • 3

    چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے افغانستان سے تعلق رکھنے والا 14 سالہ بچہ والدین کے حوالے کر ...

  • 4

    چین نے زمین کے مشاہدے کا 100پی بی ڈیٹا اکٹھا کر لیا

  • 5

    صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدنے ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال شیخوپورہ ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group