Waqt News
Thursday | January 21, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • تتلے عالی:2 ڈاکو فیملی سے موٹر سائیکل ‘ نقدی چھین کر فرار
  •   گکھڑمنڈی: وزیرآباد بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کے اعزازمیں ظہرانہ  
  •  چک اگو کے سیوریج سسٹم کی بحالی ہنگامی بنیادوں پر کی جائیگی:عمیر شاہ ،سرفراز احمد
  • حافظ آباد:خاتون نے گھریلو ناچاقی پر زہریلی گولیاں کھالیں ‘ تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
  •  وزیرآبادن لیگ کا قلعہ  ہے: طلعت شوکت چیمہ 

پاسداری

Apr 06, 2020 4:30 AM, April 06, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
پاسداری

غزوہ حنین میں کئی مرحلوں کے گزرنے کے بعد اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو فتح عطا فرمائی ۔ایک کثیر مالِ غنیمت مسلمانوں کے قبضے میں آیا ،نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تالیفِ قلب کی خاطر مکہ کے اُن افراد کو بڑی فیاضی سے نوازا جنہیں ابھی حال ہی میں قبول اسلام کی سعادت حاصل ہوئی۔لیکن اس فیاضی کے ساتھ آپ نے افراد کی تربیت کا بھی بھر پورخیال رکھا ۔حضرت سعید بن مسیب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیںکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس موقع پر حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ کو کچھ عطافرمایا۔حکیم بن حزام فرماتے ہیں کہ میں نے پھر سوال کیا حضور اکرم ﷺنے پھر عطافرمادیا ، میں نے تیسری مرتبہ بھی مانگا تو آپ نے عنایت فرمادیا۔انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ آپ نے بھی مجھے عطافرمایا اور میرے سوال کرنے پر مجھ پر اور نوازش فرمائی۔ان میں سے کون سی عطا زیادہ بہتر ہے۔حضور اکرم ﷺنے فرمایا :پہلی (جوبن مانگے )تھی۔

پی ٹی آئی نے ثابت کر دیا وہ غیرملکی ایجنڈے پر کام کر رہی ہے: عبدالرحمن کانجو

پھر ارشادفرمایا :’’اے حکیم بن حزام !یہ مال سرسبز وشاداب اورمیٹھی چیز ہے یہ دیکھنے میں خوشنمااورکھانے میں لذیذ محسوس ہوتا ہے۔جو اسے دل کی سخاوت کے ساتھ لے گااور اسے اچھے طریقے کے ساتھ استعمال کریگا۔اس کیلئے اس مال میں برکت دی جائے گی اور جو دل کی لالچ کے ساتھ لے گااوراسے اچھے استعمال میں نہیں لائے گا۔اس کیلئے اس مال میں برکت نہیں ہوگی ۔اوریہ اس(مریض) آدمی کی طرح ہوجائیگا جو مسلسل کھاتا جارہا ہو۔مگر اس کاپیٹ نہ بھر رہا ہو۔(یاد رکھو!) اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے ۔حکیم بن حزام نے پوچھا یا رسول اللہ ! آپ سے مانگنے میں بھی یہی بات ہے ۔فرمایا: ہا ں مجھ سے مانگنے میں بھی یہی بات ہے ۔انھوں نے کہا:اس ذات کی قسم جس نے آپ کو حق کے ساتھ مبعوث فرمایا ۔اب میں آپکی اس نوازش کے بعد کبھی بھی کسی سے کچھ نہیں لوں گا۔اسکے بعد حضرت حکیم بن حزام نے نہ تو مقرر ہ وظیفہ قبول کیا اور نہ ہی کوئی عطیہ۔حضرت عروہ کہتے ہیں کہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے انھیں کچھ دینے کیلئے بلایا تو انھوں معذرت کرلی ۔اس طرح حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے انھیں کچھ دینے کی کوشش کی تو انھوں نے اسے قبول نہیں کیا۔حضرت عمر فرمایا کرتے تھے ۔اے اللہ !میں تجھے اس بات کا گواہ بنا تا ہوں کہ میں حکیم کو بلاتا ہوں تاکہ وہ اس مال میں سے اپنا حصہ لیں لیکن وہ ہمیشہ انکار کردیتے ہیں۔(بخاری، مسلم،ترمذی)

تاجر تنظیموں کو مقررہ مدت میں باقاعدہ انتخابات کرانے چاہئے: سید ابوذر شاہ
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

رضا الدین صدیقی


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • تمام جماعتیں جمہوری اقدارکی پاسداری یقینی بنائیں،وزیراعظم

    Dec 21, 2020 | 16:12
  •   آئین کی پاسداری اور اس کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے.مریم ...

    Oct 07, 2020 | 22:30
  • سعودی عرب،مسافروں کو کرونا کی حفاظتی احتیاطی تدابیر کی ...

    Sep 17, 2020 | 17:21
  • ملک بھر میں عید الفطر کے چھوٹے بڑے اجتماعات، سماجی فاصلے کی ...

    May 24, 2020 | 09:25
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • کورونا وائرس: پاکستان میں مزید 2 ہزار 363 افراد متاثر

    Jan 21, 2021 | 09:49
  • آرمی چیف کا سیالکوٹ گیریژن کا دورہ، فوج کی پیشہ وارانہ ...

    Jan 21, 2021 | 09:32
  • براڈ شیٹ نے بنارسی ٹھگوں کو بے نقاب کردیا: شبلی فراز

    Jan 21, 2021
  • اتحادیوں سے دوریاں ختم کریں گے، جوبائیڈن ، امریکی صدر کا حلف ...

    Jan 21, 2021
  • شجاعت ، پرویز الٰہی ، مونس الٰہی، دیگر فیملی ممبران کیخلاف ...

    Jan 21, 2021
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ...

    Jan 21, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ذوالقرنین خان کی برطرفی بے معنی!!!!!

    Jan 20, 2021
  • ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

    Jan 20, 2021
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • 1

    اس کیس کا چھ سال تک فیصلہ نہ ہونے سے ہی مخالفانہ سیاست کو ہوا ملی ہے

  • 2

    سی پیک صحیح سمت کی جانب گامزن

  • 3

    دنیا بھارت کو مودی کی بدمعاش ریاست بننے سے بزور روکے

  • 4

    براڈ شیٹ معاملہ ، شفاف تحقیقات کی ضرورت 

  • 5

    ہر شہری  کو صاف پانی کی فراہمی  حکومت کی ذمہ داری 

  • 1

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ناا ہلیوں کی ادائیگیاں

    Jan 21, 2021
  • داخلی سلامتی کا چیلنج اور سیاسی قیادت کی ذمہ ...

    Jan 21, 2021
  • میں ہارا نہیں ہرایا گیا ہوں…!

    Jan 21, 2021
  • 2020… 85مسلمان 6عیسائی لو جہاد کا شکار

    Jan 21, 2021
  •  آئین کے ہوتے ہوئے ملک بند گلی میں

    Jan 21, 2021
  • گودام ہی نہیں امرا کے خزانے بھی لوٹیں

    Jan 21, 2021
  • کہانی ختم ہونے کو ہے 

    Jan 21, 2021
  •  کب کوئی بلا صرف دعائوں سے ٹلی ہے

    Jan 21, 2021
  • وزیرستان کی عورت

    Jan 21, 2021
  •  تحریک تحفظ ختم نبوت کے سربراہ …علامہ ...

    Jan 21, 2021
  • 1

    نام کتاب: گائوں سے پارلیمنٹ تک

  • 2

    ریلوے حکام توجہ دیں 

  • 3

    کوڑے پھینک رہے ہیں 

  • 4

    بڑھتی ہوئی مہنگائی اور عوام

  • 5

    دل ۔۔۔ انسانی جسم کا اہم عضو

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 2

    جذبہء محبت

  • 3

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 4

    صبر 

  • 5

    خدادادقوت

  • 1

    اشتیاق نگاہیں

  • 2

    عوام 

  • 3

    ثقافت

  • 4

    دنیا 

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    ارمغانِ حجاز

  • 2

    مایوسی 

  • 3

    انقلاب

  • 4

    اسلام 

  • 5

    فرمودہ اقبال

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

     پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین 3 کی کامیاب پرواز کا تجربہ کیا جو سطح سے سطح تک ہر ...

  • 2

    الٹے ہوجائیں تو بھی کرپشن ثابت نہیں کر سکتے: شہباز شریف

  • 3

    وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا بیلہ کے قریب قومی شاہراہ پر حادثے پر افسوس کااظہار

  • 4

    پاک بحریہ کی کثیر الملکی بحری مشق امن کے سلسلے کی ساتویں مشق ’امن ‘کا انعقاد

  • 5

    وزیراعظم عمران خان کا وانا کیلئے تھری اور فور جی سروس شروع کرنے کا اعلان

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group