Waqt News
Thursday | January 21, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • ہمیں متحد ہونا ہوگا، مخالفین کا احترام کرتا ہوں، یہی جمہوریت ہے, نسلی تعصب دوبارہ سر نہیں‌ اٹھائے گا، ہمیں‌ مل کر کرونا سے لڑنا ہے: ...
  • جب ڈاکو ملک کی سربراہی کرتے ہیں تو ملک ترقی نہیں کرسکتا،میں این آر او نہیں دوں گا: وزیراعظم
  • کملا ہیرس امریکہ کی پہلی خاتون نائب صدر بن گئیں
  • نومنتخب امریکی صدر کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں: وزیر اعظم عمران خان
  • جوبائیڈن نے امریکی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

پیر ‘ 12 ؍ شعبان 1441ھ‘ 6؍ اپریل 2020ء

Apr 06, 2020 4:27 AM, April 06, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
پیر ‘ 12 ؍ شعبان 1441ھ‘ 6؍ اپریل 2020ء

بھارت میں مسلمانوں کو کرونا کے نام پر ہراساں کیا جانے لگا

بھارت میں حکومت کسی کی بھی ہو۔ انہیں مسلمانوں سے خدا واسطے کا بیر رہتا ہے۔ کانگریس ہو یا بی جے پی سب ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔ کسی سے خیر کی امید نہیں۔ کانگریس کے دور میں مسلمانوں کے ساتھ کیا کم ہوا۔ فسادات میں جلائو گھیرائو میں شامت مسلمانوں کی آتی رہی۔ ان کی پوش آبادیاں ، فیکٹریاں اور کارخانے جلتے رہے۔ اچھے بھلے مسلمان غربت و افلاس کا شکار ہوئے۔ اس کے باوجود جب دیکھا مسلمانوں کی آبادی بڑھ رہی ہے کم نہیں ہو رہی تو کانگریس دور میں ہی آبادی کم کرنے کے نام پر صرف اور صرف مسلمانوں کو جبری نس بندی کے لیے منتخب کیا گیا۔ کسی ہندو کی نس بندی نہیں ہوئی۔ اب یہی کام بی جے پی کی حکومت کر رہی ہے۔ فرق یہ ہے کہ یہ براہ راست مسلمانوں کا قتل عام کر کے ان کی آبادیاں جلا کر انہیں ختم کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ اب کروناکے وبائی دور میں ہی دیکھ لیں بھارتی پولیس کو پورے بھارت میں ہندوئوں کی غلیظ کچی آبادیاں اور بستیاں نظر نہیں آ رہیں۔ سارا زور مسلمانوں کی غریب آبادیوں اور گنجان آباد علاقوں پر دیا جا رہا ہے۔ وہاں پولیس والے مسلمانوں کو ڈرا دھمکا کر مار پیٹ کر انہیں کرونا وائرس کے پھیلائو کا ذمہ دار قرار دے رہے ہیں۔ حالانکہ مسلمان نہ تو کتے پالتے ہیں نہ سور۔ نہ ان کے ہاں بندروں کو تقدس کا درجہ حاصل ہے۔ یہ کتے سور اور بندر ہندو آبادیوں کی سوغات ہیں اور کرونا پھیلانے میں نمایاں کردار ادا کر سکتے ہیں۔ مگر کیا مجال ہے جو کسی ہندو آبادی کو یا ان کتے سور اور بندروں کو کرونا کے نام پر ہراساں کیا گیا ہو۔ہندو آبادی والے علاقے میں سرکاری کرونا وائرس کیخلاف کام کرنے والی ٹیموںکو مار مار کر ہندو بھگا رہے ہیں۔ مگر کیا مجال ہے جو ان کے خلاف کوئی کارروائی ہوتی ہو۔

 اشیاء کی من مانی قیمتیں وصول کرنیوالے ہمدردی کے مستحق نہیں:کمشنر 

پی ٹی وی فیس 35 سے 100 روپے ماہانہ کر دی گئی

اس پریشانی کے دور میں بھی حکومت کے معاشی ماہرین عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے سے باز نہیں آ رہے۔ یہ شاطر دماغ ایسے ایسے نت نئے طریقوں سے عوام کو لوٹنے کی تراکیب نکالتے ہیں کہ عوام کو خبر بھی نہیں ہوتی اور ان کی جیب خالی ہو جاتی ہے۔ پی ٹی وی اب دور ماضی کی خوبصورت مثال بن چکا ہے۔ نت نئے چینلوں نے اسے مقبولیت کی دوڑ میں بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اس کے تفریحی پروگراموں کا معیار بھی ایسا نہیں کہ شائقین خدا کی بستی ، انکل عرفی جھوک سیال،اندھیرا اجالا وارث یا نیلام گھر کی طرح اب کوئی ڈرامہ یا پروگرام دیکھنے کے لیے پی ٹی وی لگائیں۔ رہی بات خبروں کی تو اسے لوگ سرکاری خبرنامہ کہہ کر دوسرے چینلز لگا لیتے ہیں اب باقی رہ ہی کیا جاتا ہے۔ پی ٹی وی دیکھنے کے لیے اب ٹی وی فیس بڑھانے سے حکومت سالانہ 21 ارب روپے بیٹھے بٹھائے کمائے گی مگر کیا مجال ہے جو اس میں سے ایک ارب روپیہ بھی پی ٹی وی کی حالت درست کرنے پر خرچ ہو۔ ملازمین کی فوج ظفر موج کو تنخواہ سے غرض ہوتی ہے۔ پروگراموں کا معیار جائے بھاڑ میں۔ اس کی کسی کو فکر نہیں۔ مقابلے کی دوڑ میں پی ٹی وی نجانے کہاں گم ہو چکا ہے۔ پروگراموں کو دیکھ کر لگتا ہے کہ ’’زمین جنبد نہ جنبد گل محمد‘‘ والی پالیسی پرانی نشانی بنا کر ابھی تک گلے سے لگائی ہوئی ہے۔

سالانہ  ترقیاتی منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں:ڈی سی حافظ آباد

کرونا کا تعلق کسی فرقے یا مذہب سے جوڑنا احمقانہ پن ہو گا: فواد چودھری

بے شک کرونا کو کسی مسلک یا مذہب سے جوڑنا بڑی حماقت ہے۔ یہ بیماری یا وبا صرف انسان کا شکار کرتی ہے۔ کسی کو لگنے سے قبل اس کی قومیت ، ذات یا عقیدہ نہیں پوچھتی۔ اس لیے اِدھر اُدھر کی ہانکنے کی بجائے اس کے سدباب پر توجہ مذکور کرنے کی ضرورت ہے۔ ایران سے آنے والے زائرین ہوں یا تبلیغی جماعت کے لوگ ان میں کرونا وائرس کی موجودگی کی رپورٹس زیادہ ہیں تو ان کو نقل و حمل اور سماجی رابطوں پر پابندی کے قوانین پر عمل کر کے انسانوں کی جان بچانے کی کوشش تو بہرحال کرنا ہی ہو گی۔ کسی گروہ کے نام پر جذبات ابھارنے کی بجائے ان کی جان بچانے کی کوششوں میں معاون بنیں یہ وقت کی ضرورت ہے۔ ہمارے ایک کرم فرما محمد نعیم نے بڑی دلچسپ اور خوبصورت بات کی ہے وہ لکھتے ہیں کہ ہمیں سوشل یعنی سماجی دوری نہیں بلکہ فزیکل یعنی جسمانی دوری کے الفاظ استعمال کرنا چاہئے کیونکہ اس وقت سماجی طور پر یکجا اور متحد ہونے کی ضرورت ہے تاکہ پوری قوم مل کر اس آفت کا مقابلہ کرے۔ البتہ اس کرونا وائرس سے بچنے کے لئے ہمیں ایک دوسرے سے جسمانی طور پر دور رہنا ہو گا فاصلہ برقرار رکھنا ہو گا۔ ہمیں جسمانی فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے اپنے اردگرد موجود غریبوں ، بے روزگاروں کی مدد بھی جاری رکھنی ہو گی تاکہ وہ لاک ڈائون کے منفی اثرات سے محفوظ رہیں۔ ان کی روزی روٹی بھی چلتی رہے۔ اس وقت سب سے زیادہ ضرورت اور ثواب بھوکوں کو کھانا کھلانے ، غریبوں اور تنگ دستوں کی مدد کرنے میں ہے۔ اس لئے جسمانی طور پر کرونا سے بچنے کے لئے فاصلہ برقرار رکھیں مگر دوسروں کی مدد کے لئے سماجی رابطے برقرار رکھیں۔

 عمر ان خا ن لٹیروں کے احتساب کیلئے پرعزم ہیں: شکیلہ سلیم رانا

ریلیف پیکج کے ثمرات عوام تک پہنچانے کی ضرورت

اس وقت ملک بھر سے آٹے کے ساتھ دیگر اشیائے خوردونوش کی شارٹیج کی اطلاعات بھی مل رہی ہیں۔ حکومت پر عزم ہے کہ کسی چیز کی قلت نہ ہو مگر ناجائز منافع خور بھی ٹھان چکے ہیں کہ اس تکلیف دہ حالات میں بھی وہ حرام خوری سے باز نہیں آئیں گے۔ حکومت کے مطابق سب کچھ وافر مقدار میں موجود ہے مگر آٹا مل مالکان کہتے ہیں گندم نہیں مل رہی پسوائی کس کی کریں۔ سبزی والا روتا ہے کہ سبزیاں نہیں آ رہیں۔ دکاندار گھی، چینی، دال، چاول نہ ملنے کا رونا روتے منڈی والے اور آڑھتی مال روک کر مہنگے داموں فروخت کر رہے ہیں۔ یوں اسی افراتفری میں گلشن کا کاروبار چل رہا ہے۔ ہر ایک یہ نہیں وہ نہیں کا رونا رو رہا ہے۔ اس سارے ڈرامے میں شہری حیران و پریشان ہیں۔ حکومت پے درپے ریلیف پیکجز کا اعلان کرتی پھر رہی ہے تو ثمرات عوام تک کیوں نہیں پہنچ رہے۔ موجودہ حالات میں دنیا بھر میں تاجر دکاندار ازخود قیمتوں میں کمی کرے لوگوں کو ریلیف دے رہے ہیں حکومتیں گھروں کی دہلیز پر امدادی اشیاء پہنچا رہی ہیں۔ ہماری حکومت بھی اب مصلحت کی چادر اتار کر ان ناجائز منافع خوروں پر ہاتھ ڈالے ان کے گھروں، گوداموں اور فیکٹریوں کے دروازے توڑ کر سٹاک شدہ مال نکال کر لوگوں کی دہلیز پر پہنچانے کا بندوبست کرے۔ غریب اور مستحق لوگوں کو اس تکلیف دہ گھڑی میں تنہا نہ چھوڑا جائے۔حکومت مہنگائی کنٹرول کر کے قیمتوں میں ریلیف دے کر ان کی دعائیں بھی لے سکتی ہے اور آئندہ الیکشن میں ووٹ بھی۔

گوجرانوالہ:   بازاروں ،دکانوں پرمضر صحت اشیا ء کا دھندا دھڑلے سے جاری

٭٭٭٭٭٭

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • سندھ: 14 اپریل کےبعد لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکان

    Apr 08, 2020 | 14:08
  • الیکشن کمیشن آف پاکستان میں نامزدگیوں کے سلسلے میں ...

    Jan 18, 2020 | 20:39
  • برسلز،یورپی پارلیمنٹ میں ”کشمیر-ای یو ویک“ پیر سے شروع ...

    Nov 01, 2019 | 13:06
  • اسلام آباد ہائیکورٹ:فریال تالپور کی 29 اپریل تک ضمانت منظور

    Apr 16, 2019 | 14:06
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ہمیں متحد ہونا ہوگا، مخالفین کا احترام کرتا ہوں، یہی ...

    Jan 20, 2021 | 23:43
  • جب ڈاکو ملک کی سربراہی کرتے ہیں تو ملک ترقی نہیں کرسکتا،میں ...

    Jan 20, 2021 | 23:29
  • کملا ہیرس امریکہ کی پہلی خاتون نائب صدر بن گئیں

    Jan 20, 2021 | 22:59
  • نومنتخب امریکی صدر کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں: وزیر ...

    Jan 20, 2021 | 22:47
  • جوبائیڈن نے امریکی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

    Jan 20, 2021 | 22:25
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ذوالقرنین خان کی برطرفی بے معنی!!!!!

    Jan 20, 2021
  • ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

    Jan 20, 2021
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • رونا ہے کیوں برپا، چینی ساٹھ روپے لیکن کیسے اور ...

    Jan 18, 2021
  • 1

    دنیا بھارت کو مودی کی بدمعاش ریاست بننے سے بزور روکے

  • 2

    براڈ شیٹ معاملہ ، شفاف تحقیقات کی ضرورت 

  • 3

    ہر شہری  کو صاف پانی کی فراہمی  حکومت کی ذمہ داری 

  • 4

    پاک فوج ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے‘ ٹاپ ٹین میں شامل ہونا قوم ...

  • 5

    احتجاج جمہوری حق ہے لیکن …

  • 1

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • نواز کھوکھر،تاجی کھوکھر اور مصطفی کھوکھر 

    Jan 20, 2021
  • فارن فنڈنگ کیس کے سیاسی اثرات

    Jan 20, 2021
  • وقت کے فرعونوں سے ایک ہی سوال

    Jan 20, 2021
  • دنیا کے بدلتے حالات اور ہم ۔۔۔!!   

    Jan 20, 2021
  • پی آئی اے،1955 تا 2021ء 

    Jan 20, 2021
  • قوم کو ایک قائد چاہیے

    Jan 20, 2021
  • ملکی اور عالمی نظام

    Jan 20, 2021
  • ’’شاعری بھی کام ہے آتش مربع ساز کا‘‘

    Jan 20, 2021
  • مہنگائی …!حکومت ، اپوزیشن اور چودھری برادران 

    Jan 20, 2021
  • خطہ پوٹھوہار کی مثالی شخصیت ملک وزیرمحمد

    Jan 20, 2021
  • 1

    بخل سے بچیں‘ ضرورت مندوں کا خیال رکھیں

  • 2

    گوجرانوالہ جوڈیشل کالونی میں انڈر پاس یا فلائی اوور تعمیر کیا جائے 

  • 3

    کیسی جمہوریت؟

  • 4

    موٹروے حکام کی توجہ کیلئے

  • 5

    وفا قی وزیر دا خلہ لا پتہ لخت جگر کی تلا ش میں مد د دیں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    جذبہء محبت

  • 2

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 3

    صبر 

  • 4

    خدادادقوت

  • 5

    طیب وطاہر وجود

  • 1

    ثقافت

  • 2

    دنیا 

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اعتبار

  • 5

    واشگاف الفاظ

  • 1

    انقلاب

  • 2

    اسلام 

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    پیغام

  • 5

    ارمغانِ حجاز

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

     پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین 3 کی کامیاب پرواز کا تجربہ کیا جو سطح سے سطح تک ہر ...

  • 2

    پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس:الیکشن کمیشن نے فیصلے میں تاخیرکی وجوہات بتا دیں

  • 3

    پاک بحریہ کی کثیر الملکی بحری مشق امن کے سلسلے کی ساتویں مشق ’امن ‘کا انعقاد

  • 4

    ٹرمپ کی بیٹی ٹفنی نے منگنی کا اعلان کردیا

  • 5

    الٹے ہوجائیں تو بھی کرپشن ثابت نہیں کر سکتے: شہباز شریف

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group