وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی جس میں پاک افغان تعلقات سمیت دیگر اہم امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دورہ افغانستان کے موقع پر کابل میں حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی جس میں پاک افغان تعلقات سمیت دیگر اہم امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024