سپریم کورٹ نے پی آئی اے سے دس سال کا آڈٹ ریکارڈ طلب کر لیا، عدالت کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس نے ایم ڈی پی آئی اے کو 12 اپریل کو طلب کر لیا۔اعلامیہ کے مطابق عدالت نے پی آئی اے کے گزشتہ دس سال کے سربراہان کوبھی طلب کیا ہے ۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024