مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام مدرسے پر امریکی بمباری کے خلاف آج یوم ِ احتجاج منایاجائے گا
راولپنڈی (نیوزرپورٹر) مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام افغانستان میں مدرسے پر امریکی بمباری کے خلاف آج آج 6اپریل کو پنجاب بھرمیں یوم ِ احتجاج منایاجائے گا۔صوبہ پنجاب کےترجمان چوہدری وقارظفرکے مطابق افغانستان کے علاقے قندوزمیں گزشتہ دنوں ہونے والے امریکی جارحیت کے کیخلاف اور عالمی برادری کی مدرسے کہ طلباء کرام کی شہادت پر خاموشی کیخلاف ناظم اعلیٰ ایم ایس اوپاکستان محسن خان عباسی کے حکم پر آج 6اپریل کو پنجاب بھرمیں یوم ِ احتجاج منایاجائے گا۔