جماعۃالدعوۃ آج کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کیلئے احتجاج کرے گی Apr 06, 2018 6:25 AM, April 06, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی)جماعۃالدعوۃ پاکستان کے تحت کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کے لئے آج جمعہ کو ملک گیر احتجاج کیا جائے گا۔نماز جمعہ کے بعد تحصیل و ضلع کی سطح پر احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+