جموں وکشمیر موومنٹ کے زیر اہتمام آج احتجاجی مظاہرے کیے جائینگے Apr 06, 2018 6:25 AM, April 06, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد ( وقائع نگار خصوصی )جموں وکشمیر موومنٹ کے زیر اہتمام مظلوم کشمیریوںسے اظہار یکجہتی کے لیے آج 6اپریل بروز جمعۃ المبارک جڑواں شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+