انڈر 13 ریجنل کرکٹ ٹورنامنٹ‘ ملتان ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع
ملتان (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام انڈر 13 کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں ملتان ریجن انڈر 13 ٹیم کا تربیتی کیمپ مسلم کرکٹ گراونڈ میں منیجر منظور لطیفی کی زیرِنگرانی شروع ہوگیا۔آغاز میں ملتان کے ریجینل کوچ ندیم اقبال نے کھلاڑیوں کو فیلڈنگ۔بیٹنگ۔بولنگ کے بنیادی اصولوں سے ا?گاہ کیا۔اور جدید طریقوں سے فیلڈنگ کی تربیت دی۔اس سلسلے میں کیمپ کے کھلاڈیوں کے درمیان ایک میچ بھی کرایا گیا۔جس مین ملتان ٹائیگرز نے ملتان ہیروز کو4 وکٹوں سیہرادیا۔ملتان ٹائیگرز۔175رنز بنائے 7کھلاڑیوں کے نقضان پر۔حسن گیلانی۔28۔عرفات احمد۔26۔حسیب ناظم نے25رنز بنائے ۔ملتان نے 6 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا۔رانا عدیل مشتاق،38،محمْد ادیب ،36، محمْد محراب،24 رنز بنائے۔