خادم اعلیٰ سپورٹس پروگرام کے تحت وہاڑی میں اتھلیٹکس و پنجہ آزمائی مقابلے
وہاڑی(نامہ نگار)خادم پنجاب سپورٹس پر وگرام کے تحت میلسی میں یو سی لیو ل پر ٹگ،اتھیلیکٹس اورپنجہ آزمائی کے مقا بلوں کا انعقاد کیا گیاجس میںگورنمنٹ گرلز ہائی سکول وارڈ نمبر 8میلسی اورگورنمنٹ گر لز ہائی سکول میلسی کے درمیان ٹگ مقا بلہ ہوا س جس میں گورنمنٹ گر لز ہائی سکول میلسی نے کا میا بی حا صل کی ایتھلیکٹس میںگورنمنٹ گرلز ہائی سکول میلسی اوگورنمنٹ گرلز ہائی سکول وارڈ نمبر 8کے درمیان مقا بلہ ہوا ۔جس میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول وارڈ نمبر8نے کا میا بی حا صل کی ۔ اسی طرح پنجہ آزمائی میںگورنمنٹ گرلز ہائی سکول وارڈ نمبر 8 میںگورنمنٹ گرلز ہائی سکول میلسی کیخلاف کا میا بی حا صل کی۔