سیلاب میں ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے ضلع کونسل ملتان کا 2ڈی واٹرنگ سیٹ خریدنے کا فیصلہ‘ پہلے سے موجود سیٹ خراب
ملتان (خبرنگارخصوصی) ضلع کونسل ملتان نے سیلاب کے دوران ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کے لئے 2 ڈی واٹرنگ سیٹ خریدنے کا فیصلہ کیا ہے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ریسکیو1122 نے بھی ڈی واٹرنگ سیٹ آپریشنل رکھنے کی ہدایت کی تھی پہلے سے موجود دو سیٹ خراب بھی ہو چکے ہیں۔